+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 15:15:58
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 10500 کے ریٹس میں مال لیے تھے وہ یہاں مال بیچ رہے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔