+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 14:51:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11350 کا گاہک ہے جبکہ 11400 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ بہتر ہے اور 963 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11693 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔