+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 18:23:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6700/6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔