+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 17:17:11
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔