+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 15:50:14
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 92 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاز 292 ڈالر تک بک ہوا ہے اس کا پڑتا کراچی پورٹ پر 89.5 روپیہ کلو تک کا ہے۔ اس لیے جو امپورٹرز ہیں لوکل ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال فروخت کر کے بکنگ میں جاتے جائیں گے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے امپورٹرز میں ڈر ہے کہیں 20 ڈالر بکنگ گر گئ تو ادھر لوکل میں مارکیٹ کریش کر سکتی ہے۔ اور پھر ہر بندہ ہی بکنگ کی طرف بھاگنا شروع کر دے گا۔ اس لیے بڑے سٹاکسٹ ابھی رکے ہوئے ہیں۔ خریداری نہیں کر رہے ہیں۔