+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 18:26:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے بکنگ مزید ڈاؤن نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔