+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 18:35:57
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔