+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 18:26:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 11350 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ برما سے 965 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11717 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل بازار 350 روپیہ من نیچے ہے۔