+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 18:30:38
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے شام کے اوقات میں اور 93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم لانگ ٹرم کے لیے ابھی مال نہیں خریدنے چاہیں ابھی رکنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 292 ڈالر میں پاکستان کے لیے ویسل تو بک ہوا ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ کافی زیادہ پڑی ہے جس کی وجہ سے بکنگ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹوں میں 10/20 ڈالر مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔