+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2026 16:26:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ دوبارہ سست نظر آ رہی ہے۔ آج جمع ہے پنجاب مارکیٹیں بند ہیں کل سرگودھا منڈی 6700 روپیہ من تک بھاؤ تھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوسری جانب 10 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 173 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ بکنگ کا ریٹ کنٹینرز میں ہے بلک میں مزید 15/20 ڈالر کم ریٹ ہوتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں آسٹریلیا سے گاہکی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 10/20 ڈالر مزید کمزور کمزور نظر آ رہی ہے۔