+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 14:19:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 100.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے 15 اگست سے 15 ستمبر شپمنٹ کرکے 325 ڈالر میں ویسل بک ہوا ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 99.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔