+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2026 19:06:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 170.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی نرم ہوئی ہے اور 6800/6825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 161/162 میں لیے تھے وقتی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔