+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 15:53:15
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ کمزور ہے ریٹ تو اچھے پلانٹ والے مالوں کا 48000 روپیہ من تک بتاتے ہیں تاہم ان ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ جبکہ کچے مال لائنوں پر 38000 سے 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔