+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 18:45:12
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 12800 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہک بھی خاموش ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔