+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 19:02:52
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن لائنوں پر کچے مال 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔