+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 15:39:59
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن اور پرولائن کے 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔