+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 12:10:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کے باوجود مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے اگر بکنگ کمزور ہوئی تو ٹریڈرز بکنگ میں ہی جائیں گے۔