+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 18:33:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھے وی آئی مال 13000/13500 جبکہ ہلکی کوالٹی 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے کافی ٹائم سے ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں تاہم اب مال بھی کم رہ گئے ہیں آگے جہاں تازہ گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔