+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2026 16:54:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مالوں کے 153.5/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویسل کو پورٹ پر برتھ مل گئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ دے کر پورٹ سے ڈیلوری مل جاتی ہے۔