+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 12:51:22
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی والے مال 10500/11500 جبکہ لودھراں جلالپور 1000 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 8000/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی مندہ ہونے کی وجہ سے لائنوں کے ٹریڈرز سٹاک کر رہے ہیں جسکی وجہ سے لودھراں جلالپور مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔