+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 17:48:21
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں وی ای پی مالوں کے ملتان منڈی میں۔ فل حال اکا دکا پارٹیوں کے پاس مال ہیں وہ بھی بیچ رہے ہیں۔ لیکن گاہک نہیں ہے۔ مال لگ گئے ہیں 10000 تک بھی گاہک نہیں بنتا۔ نیچے کام ہی گٹو گٹو کا ہو رہا ہے۔ اتنا بڑا ریٹ ہے دکان دار لیتے ہی نہیں ہیں مال۔ 

ہائبرڈ جوار بھی مارکیٹ مارکیٹ کمزور ہے ریٹ گنگا وغیرہ کا 430 بولتے ہیں پر گاہک نہیں ہے۔ 

سدا بہار جوار بھی ملتان منڈی میں نئے مال 6000/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لیکن گاہک نہیں بنتا ہے۔ اچھے مال 6200 روپیہ من سے اوپر کا گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔