+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 12:51:30
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے جو مال فل کلر والے ہیں انکا ریٹ زیادہ ہے جبکہ جن مالوں میں ڈسکلر مال بھی ہیں انکا ریٹ کم ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔