+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 18:15:56
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل پلانٹ والے مال پہنچ میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں تقریباً 40 ٪ تک سٹاک پڑا ہے پرانا اور قصور کی فصل پچھلے سال تک ہی ہے۔ تاہم فصل اس بار بارشوں کے باعث لیٹ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ باجرے کی قیمتیں فیڈ ملز کے آئٹمز کے ریٹوں سے 50/100 روپیہ من مارکیٹ نیچے آ سکتی ہے۔ ابھی اس ٹائم ہائبرڈ مکئ کا ریٹ 2600/2650 روپیہ من تک ہے۔