+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 18:37:39
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال سیالو مونگ کی آمدن کا پریشر نہیں ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر یے۔