+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 17:50:29
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں اچھے کچے مالوں کے زیادہ سے زیادہ 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام سست ہے۔ دوسری جانب مصری برسیم 15 اگست سے 15 ستمبر بائر آپشن 15500 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ پرانے مصری برسیم ملتان منڈی میں 13800 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔