+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 16:17:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5/184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست پیمنٹ پر 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں کافی کام ہو رہے ہیں۔ مال مل بھی جاتا ہے بک بھی جاتا ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 188/189 روپیہ کلو تک کی مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔