+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 18:43:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر کرمسن کوالٹی کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ مرضی سے ہی بیچتے ہیں آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ آئی مارکیٹ مزید بہتری کی جانب چل پڑے گی۔