+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 18:19:13
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ ریگولر کوالٹی مال 200/300 روپیہ من ریٹ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار بارشوں کے باعث فصل لیٹ ہے۔ ابھی آگے مزید بھی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہیں جہاں کراپ کھڑی ہے۔