+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 14:13:05
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ برما سے 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12363 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔