+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 13:27:32
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار 20 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن 430 جبکہ پرولائن 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار مارکیٹ کمزور ہے اور ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن اوکاڑہ منڈی میں 100/150 توڑے تک ہو جاتی ہے۔