+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 12:21:35
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔