+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 15:12:01
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے حاضر کراپ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 160 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا مارکیٹ 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کچے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 205/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔