+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 14:07:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں رشیا کے گودام والے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کینیڈا 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی یوکرین یوکرین کے مال کے پورٹ سے 102.5 تک کام ہوئے ہیں جبکہ یوکرین گودام والے مال 101 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ییلو پیس دال کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ رشیا سے بکنگ 325 ڈالر تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 102 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ کنٹینرز میں مال آئے گا۔