+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 18:50:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 189 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بازار تو بہتر ہے تاہم فل حال پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اب بازار 60/70 ڈالر تیز ہو چکا ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق انڈیا ییلو پیس پر ڈیوٹی ختم کر سکتا ہے جس کی وجہ سے اب آگے مزید اوپر ریٹوں پر گاہک محتاط ہیں۔