+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 17:53:09
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال حیدر آباد منڈی میں 47000 جبکہ ملتان منڈی میں 47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہک نہیں ہے ان ریٹوں میں۔ کچا لوسن 38000 سے 41/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام نہیں ہے۔