+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 12:26:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 184/185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل بازار تیز ہے۔