+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 13:42:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13670 کمالیہ 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13330 اتحاد 13340 ڈھرکی 13320 ایس جی ایم 13190 الائنس 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13375 حمزہ 13350 اشرف 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13250 کرن 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13205 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13117 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 456 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔