+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 12:29:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی یے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔