+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 14:46:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔