+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 15:33:13
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ اچھے بڑے گھروں کی ان ریٹوں میں بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب ابھی امپورٹ میں وارہ نہیں ہے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ لوکل بازار نیچے ہے جبکہ امپورٹ اوپر ریٹوں میں پڑتا ہے۔ دیسی برسیم شہخوپورہ وانڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئ ایک آدھی ڈھیری 500 بڑھا کر بھی بک جاتی ہے۔ برسیم میں فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ خریدار بھی کوئ اتنی دلچسپی نہیں لے رہا ہے جبکہ بیچنے والے بھی خاموش ہیں کیونکہ ریٹ کم ہے۔ مصر سے بازار 100 ڈالر ٹوٹے پھر امپورٹ میں کام ہونا شروع ہونگے ابھی خاموشی ہے۔