+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 18:20:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 550 ڈالر والا 166 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ کی طرف جا رہے ہیں۔