+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 17:37:44
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے آگلے دنوں میں بھرپور آمدن شروع ہوگی۔