+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 17:23:41
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم میں 400 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مصری برسیم 13950 میں روٹین پیمنٹ پر کام ہوا ہے۔ جبکہ نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر 15900 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل بہتر نظر آ رہی ہے۔