+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 18:05:09
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تاہم بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے کام کاج سست ہے۔