+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 14:58:37
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا سے بکنگ میں وارہ نہیں ہے جبکہ بلوچستان سائڈ بھی رستوں کے مسائل ہیں جسکی وجہ سے امپورٹرز ایران سے کھل کر مال نہیں منگوا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔