+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 18:58:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13180/185 حمزہ 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگست فکس کے سودوں کے 13110 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔