+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 16:29:59
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار مارکیٹ بہتر ہے گنگا لائن وغیرہ کے 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے پرچون میں مال بکتا ہے 20 گٹو 40 گٹو کر کے۔ پرولائن بھی دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 470 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گنگا لائن صرف دو بندوں کے پاس مال ہیں اور پرولائن ایک بندے کے پاس مال ہے۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پرچون میں بیچتے ہیں۔