+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 15:47:49
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15500/600 کا گاہک ہے نئے مالوں کا۔ 13500/600 پرانے مالوں بھی خریدار ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مصر سے بکنگ بغیر وار چارجز کے 1225 ڈالر ریٹ ہے جبکہ وار چارجز ایڈ کر کے 1285 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال امپورٹ میں کام رسکی ہے۔ امپورٹرز نے اپنا 500 رکھ کر بکنگ میں مزید مال بک کروا لینے ہیں۔ امپورٹرز بتاتے کم ہیں لیکن اندر خانے مال بک کروائے ہوتے ہیں۔ فل حال بھلے مارکیٹ میں تھوڑی کھینچ ہو لیکن آگے مارکیٹ کمزور ہی لگتی ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم کچے مال 12500 جبکہ پلانٹ والے مال 15200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔