+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 14:36:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اور حاضر مارکیٹ میں گیپ ہے جبکہ لوکل میں اتنے وافر مال بھی نہیں ہے ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے تاہم ان مالوں کو آنے میں وقت لگے گا۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 550 جبکہ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 550 ڈالر والا 166 جبکہ 525 ڈالر والا 159 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔