+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2026 13:26:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ 13800 رمضان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13560 کمالیہ 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13200 اتحاد 13215 ڈھرکی 13180 گھوٹکی 13170 اے کے ٹی 13200 الائنس 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13235 حمزہ 13230 فاطمہ 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران میر پور شوگر ملز کے 13205 النور آبادگار 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13125 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ پچھلے 4 دن میں 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔